مدرسہ اسلامیہ کی جامع مسجد میں مولانا محمد فیاض صاحب کا خطاب :مسلمانوں اپنے اندر دینداری پیدا کرو
مدھوبنی:21/فروری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا کہ چار باتوں کی وجہ سے شادی کے لئے پسند کی جاتی ہے اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے حسب اور نسب کی وجہ سے یعنی اچچے خاندان کی وجہ سے اور اس کے حسن اور جمال کی وجہ سے اور اس کی دیندار ی کی وجہ سے پس اے مسلمانوں تم دین والی کو ترجیح دے کر کامیابی حاصل کرو بہترین عورت کے انتخاب میں دیندار ی کو اول درجہ دینا ضروری اور چیزیں بعد کی ہیں قابل نکاح عورت صرف دیندار پرہیز گار عورت ہے مال اور حسب ونسب اور حسن و جمال یہ چیزیں بعد کی ہیں کتنی مالدار حسن و جمال والی عورتیں شادی کے بعد خانہ بربادی کا سبب بن جاتی ہے خصوصا آج کے زمانہ میں تو ایسی عورتیں بہت کم وفادار اطاعت شعار نکلتی ہیں اس لئے جہاں تک ممکن ہو نیک صالح عورت سے شادی کرنا دین و دنیا میں ہر طرح سے سکون اور اطمینان حاصل کرنا ہے مولانا ابو الکلام آزاد نگر بھوارہ مدھوبنی کے مدرسہ اسلامیہ کی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ سے قبل مولانا محمد فیاض اسلامی نے فرما یا کہ آج اسلام جو مسلمان گھرانوں میں اجنبیت کا شکار ہے اسلام اور مسلمان ہونے کی راگ الاپنے والے اسلام کی بنیادی باتوں سے نا آشنا اور نا بلد ہیں نماز روزہ حج زکوۃ جیسی اہم عبادتیں ان کے یہاں عنقاء ہیں صرف جمعہ و عیدین میں حاضری کو اپنی مسلمانوں کی واضح دلیل تصور کرتے ہیں اور کبھی کبھار یہ موسمی اور میعادی مسلمان اپنےآپ کو اسلام اور مسلمانوں کا سب سے بڑا ہمدرد باور کرانے میں اپنی ساری انرجی قوت کو صرف کرتے نظر آتے ہیں جس مسلمان کا یہ حال ہوکہ وہ ارکان اسلام سے ناواقف ہو جائز و ناجائز اور حلال و حرام کی کوئی تمیز نہ ہو ہمیں چاہیئے کہ ہم دنیاوی عذاب اور آخرت کی ہولناک کیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہوش کے ناخن لیں اور اپنے دلوں پر پڑے ہوئے پردوں کو چاک کرکے انابت الی اللہ کے طریقوں کو اپنا کر اس اخلاقی دینی معاشرتی برائی سے توبہ کریں اور رب کریم سے توبہ پر استقامت کی توفیق عطا فرمائے آمین