اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: میٹرک امتحان سبھی مراکز پر پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوا مدھوبنی:22/فروری 2020 آئی این اے نیوز

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 22 February 2020

میٹرک امتحان سبھی مراکز پر پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوا مدھوبنی:22/فروری 2020 آئی این اے نیوز

میٹرک امتحان سبھی مراکز پر پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوا

مدھوبنی:22/فروری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
میٹرک امتحان آج منعقد دونوں سیٹنگ کا امتحان پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوگیا کسی بھی سنٹر سے بدعنوانی کی کوئی شکایت نہیں ملی ہے ۳۰ہزار ۸۳۸ طلبا و طالبات نے امتحان میں شامل ہوئے امتحان مرکز کے آس پاس جہاں دفعہ ۱۴۴نافذ کی گئی تھی سنٹر احاطہ کی  نگرانی سی سی ٹی وی کیمرے سے کی جا رہی تھی اس کے علاوہ امتحان مراکز پرتحفظ  پختہ اتنظامات کو لےکر پولس کی تعیناتی کی گئی تھی امتحان میں کسی طرح کی بدعنوانی نہ ہو اس کے لئے سینئر افسران کے ذریعہ لگاتار معائنہ کیا جا رہا تھا امتحان حال میں داخل ہونے سے قبل امیدوار وں کی تلاشی لی جا رہی تھی امیدواروں کو مرکز ی دروازے پرہی روک دیا جا رہا تھا اس سے سنٹر پر گارجین کی بھیڑ نہیں دیکھی گئی اور میٹرک کی امتحان سخت حفاظتی بندوبست میں اختتام پذیر ہو ئی