جامعہ اسلامیہ علوم القرآن کریاواں میں انجمن النادی الادبی کا اختتامی پروگرام بحسن خوبی اختتام پزیر
کریاواں اعظم گڑھ :27/فروری 2020 آئی این اے نیوز
جامعہ اسلامیہ علوم القرآن کریاواں میں انجمن النادی الادبی کا اختتامی پروگرام آج صبح آٹھ بجے محمد معظم کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا بعدہ محمد عبداللہ نے نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی، نظامت کے فرائض محمد اطھر انجام دے رہے تھے محمد اشرف ذبیح اللہ محمد افضل محمد ثمیر محمد صائم بالترتيب مختلف عناوین پر تقریریں پیش کیں بعدہ مولانا عبد الحفیظ صاحب استاذ مدرسہ ہذا نے جلالین شریف کا آخری درس دیا، جس میں انھوں نے عربی پینجم کے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ دیکھو آئندہ اب حدیث کی بڑی بڑی کتابیں پڑھیں گے تو اس دوران کبھی اپنا درس مت چھوڑنا دوسرے ہمیشہ باوضو حدیث کی کتابیں پڑھنا
پھر صدر جامعہ حضرت مولانا مفتی نور الدین صاحب نے حفظ مکمل کرنے والے طلبہء کے لئے دعا کرائی
آخر میں طلبہء عربی پنجم نے الوداعی ترانہ پیش کیا