اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: شمال مشرقی دہلی کے تمام اسکول رہیں گے بند، تشدد کے واقعات میں4کی موت. نئی دہلی :25/فروری 2020 آئی این اے نیوز /ذرائع

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 24 February 2020

شمال مشرقی دہلی کے تمام اسکول رہیں گے بند، تشدد کے واقعات میں4کی موت. نئی دہلی :25/فروری 2020 آئی این اے نیوز /ذرائع

شمال مشرقی دہلی کے تمام اسکول رہیں گے بند، تشدد کے 
واقعات میں4کی موت.
نئی دہلی :25/فروری 2020 آئی این اے نیوز /ذرائع 
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور لاٹھی چارج کا سہارا لیا۔ حکام کے مطابق ، علاقے میں فائر کال کا جواب دینے کے بعد مظاہرین نے فائر ٹینڈر کو نقصان پہنچا۔دہلی میٹرو نے جعفرآباد اور ماج پور-بابر پور اسٹیشنوں پر داخلے اور باہر نکلنے دروازے بند کردیئے گئے ہیں
1582571601637188-0
 دہلی کے وزیر تعلیم منیش سسوڈیا نے اعلان کیا کہ شمال مشرقی دہلی کے اسکولوں میں بورڈ امتحانات ملتوی کرنے  کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ وہیں  ضلع میں نجی اور سرکاری دونوں اسکول بند رہیں گے۔ دہلی کے وزیر تعلیم نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے ایچ آر ڈی کے مرکزی  وزیر برائے فروغ انسانی وسائل رمیش پوکھریال  سے بات کی ہے ، اور ان  سے ضلع کے اسکولوں کے لئے بورڈ کے امتحانات ملتوی کرنے کو کہا ہے۔