یوم شہادت
آج ہی کے دن 11فروری 2010 کو
فقط سات سالہ اپنے دور وکالت میں تاخیر سے فیصلہ سنانے کے لئے بدنام ہماری عدالتوں میں بھی دہشتگردی جیسے سنگین مقدمات میں پھنسے 17 بے گناہوں کو باعزت بری کرانے والے ایڈوکیٹ شاہد اعظمی رحمہ اللہ کو کرلا کے ٹیکسی مین کالونی میں انکی آفس میں ہی انکی پیشانی پر دو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا تھا.
شاہد اعظمی کی عمر اس وقت محض 32 سال تھی.
قتل کے الزام میں چار مجرمین کی گرفتاری ہوئی تھی جو ضمانت پر رہا ہیں.
1992 میں ممبئی میں ہوے فسادات میں محض 15 سال کی عمر میں
TADA (the Terrorist and Disruptive Activities Prevention Act)
کے تحت گرفتار ہونے والے شاہد اعظمی 2003 تک دہلی کے تہاڑ جیل رہے اور جیل میں رہتے ہوے ہی اپنی وکالت کی تعلیم مکمل کی تھی.
2008 میں صدر جمعیت علماء ہند مولانا ارشد مدنی صاحب کی ہدایت پر جناب گلزار اعظمی صاحب نے مہاراشٹر لیگل سیل کی بنیاد ڈالی تھی اور اس بنیاد کی وجہ مرحوم شاہد اعظمی رحمہ اللہ تھے.
مرحوم کے مخلصانہ مشورے اور انتھک محنت ہی کا نتیجہ ہے کہ جمعیت لیگل ٹیم نے 2019 تک 180 ملزمین کے ماتھوں سے دہشتگردی کا داغ صاف کیا ہے
اور 800 سے زائد ملزمین کا کیس لڑا جا رہا ہے
جمعیۃ لیگل ٹیم میں 2019 تک تقریباً 135 وکلاء جڑے ہوے ہیں جس میں سپریم کورٹ سے لے کر ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے مشہور وکلاء شامل ہیں.
مرحوم شاہد اعظمی کی زندگی پر 2013 میں شاہد نامی فلم ریلیز کی گئی تھی جس میں شاہد اعظمی کا کردار معروف اداکار راجمار راؤ نے ادا کیا تھا اور ہدایت کاری انوراگ کشیپ نے کی تھی.
فلم نے کئی نیشنل اور انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کیا تھا.
عاقب اسنوی.
#ShahidAzmi