حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ کے وفد کی دہلی آمد
مختار عباس نقوی و دیگر سرکردہ شخصیات سے کریں گے ملاقات
نئی دہلی: مشرقی یوپی کا مشہور و معروف فلاحی ادارہ حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ کا ایک وفد آج نئ دہلی پہونچ گیا ہے، ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی اور ہندوستان کی سب بڑی تنظیم جمیعت علماء ہند کے ذمہ داروں کے علاوہ دیگر سرکردہ شخصیات سے ملاقات کریں گے۔
چیف آف ٹرسٹی شمس الضحی خان نے کہا کہ اقلیتوں کے جو اہم مسائل ہیں اس سلسلے میں ہماری گفتگو ہوگی اور ملک و قوم کے حالات پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔