اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: *غازی پورسے ستیاگرہ مارچ نکال رہے گرفتار نوجوان رہا* توقیر غازی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 16 February 2020

*غازی پورسے ستیاگرہ مارچ نکال رہے گرفتار نوجوان رہا* توقیر غازی

*غازی پورسے ستیاگرہ مارچ نکال رہے گرفتار نوجوان رہا*

توقیر غازی

چوری چورا سے 2 فروری کو ستیاگرہ مارچ  نکال کر راجگھاٹ جارہے نوجوانوں کو 11 فروری کو یوپی کے غازی پور میں یوگی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔جن کو آج رہا کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ غازی پور کی انصاف پسند عوام اور اپوزیشن کی تمام پارٹیوں کے نیتاوں نے گرفتاری کے خلاف زبردست آواز اٹھائی تھی۔جسمیں غازی پور کے رکن پارلیمنٹ جناب افضال انصاری صاحب کا بھاری یوگدان رہا۔۔۔۔۔۔۔

سی اے اے کی مخالفت میں احتجاج کے دوران 23نوجوانوں کو یوپی میں مار دیا گیا تھا جس کے لیے یہ ستیاگرہ مشہور ہندی صحافی" پردیپکا سارسی"کی اگوائ میں چوری چورا سے راج گھاٹ کے لیے مارچ کی شکل میں نکالا گیاتھا ۔۔۔۔۔


*میں جو تھا وہی ہوں*