شہریت ترمیمی قانون ہرگز قابل قبول نہیں تیجسوی یادو
مدھوبنی :16 فرروی 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم
شہر مدھوبنی کے کلکٹریٹ کے پاس کئی دنوں سے سی اے اے این آر سی آور این آرپی کو لیکر احتجاج اور دھرنا جاری ہے اس احتجاج میں کئی نامور شخصیت کی حاضری ہوچکی ہے آج دو پہر بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتادل لیڈر تیجسوی یادو نے مدھوبنی شہر کے کلکٹریٹ کے پاس چل رہے احتجاجی دھرنا میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے مردو خواتین سے پر جوش انداز میں خطاب کیا جس میں انہوں نے این آر سی
سی اے اےاور این آر پی کے بارے میں لوگوں کو تفصیل سے بتایا انہوں نے کہا کہ جب سے ہندوستان آزاد ہوا ہے تب سے شدت پسند عناصر اس طرح کی سازشیں کرتی چلی آرہی ہے آج جب کہ بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت اقتدار میں ہے تو ایسے میں شدت پسند عناصر حکومت کے ساتھ مل کر ایں آر سی سی اے اے آور این آرپی کی شکل میں کالا قانون لاکر ملک کے عوام کو حیران اور پریشان کرنا چاہتی ہے اس کالے قانون نہ صرف مسلمانوں بلکہ دوسرے مذاہب کے لوگوں کو بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا مرکزی حکومت کی جانب سے مسلسل جھوٹ بولنے کا پردہ فاش کیا حکومت ہر سطح پر ناکام ہو گئی ہے بے روزگاری مہنگائی اپنے شباب پر ہے بدن عنوانی نفرت تعصب بے روزگاری بھید بھاؤ اور بدعنوانی کی غلامی میں جکڑ گیا ہے اس لئے دیس کے جنتا ایک بار پھر دیس میں آزادی چاہتی ہے مدھوبنی شہر کے شاہین باغ کے دھرنا میں تیجسوی یادو کے علاوہ راشٹریہ جنتادل کےسابق امیدوار محمد اسلم انصاری مدھوبنی اسمبلی کے ایم ایل اے جناب سمیر کمار مہاسیٹھ بسفی ایم ایل اے جناب ڈاکٹر محمد فیاض احمد حاجی محمد معین الدین انصاری تلا خان سمیع الرحمن منسی مظہر کمال ماسٹر زاہد عبدالحامد انجینئر محمد ساجد آزاد فہیم بکر موسی کاشف سراز صدام حسین سابق پرمکھ شمس الحق خان سابق ایم ایل اے جناب رام اوتار پاسوان ماسٹر شہاب الدین نیشنل ہائی اسکول بھوارہ اوما کانت یادو محمد ساجد آزاد بک اسٹور رودل یادو سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈران نے ایک ہی اسٹیج سے خطاب کیا