رہیکا میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف بے مدت احتجاج جاری
مدھوبنی:01/مارچ 2020
محمد سالم آزاد
این آرپی این پی آر اور سی اے اے سیاہ قانون کے خلاف انصاف منچ کے زیراہتمام رہیکا بلاک کے انصاف چوک کے شاہین باغ میں بے مدت احتجاج جاری ہے اس میں کافی تعداد میں عورتیں اور مرد بھی شامل ہورہی ہے جو کہ اپنے آپ میں انوکھی بات ہورہی ہے دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا شمس الدین نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے والا ہے این آرسی میں جس طرح کا عمل ہے آسام کے ۱۴لاکھ ہندو بھائی شہریت سے الگ کر دیئے گئے اب انہیں خود کو رفیوجی کرکے حلف نامہ داخل کرنا ہوگا پھر انہیں شہریت ترمیمی قانون کا فائدہ ملے گا یقینی طور سے اس سے بڑی توہین ہندوستان کے شہر یوں کی کیا ہو سکتی ہے انہوں نے کہا کہ اس قانون کو حکومت کو واپس لینا ہوگا ہم اپنے ملک کے کسی اور کو بھی اپنی شناخت ظاہر نہیں کریں گے ہماری تاریخ ہماری شناخت کو ظاہر کرتی ہے ہم آخر تک حکومت کے اس قالے قانون کو مخالفت کرتے رہیں گے شہریت قانون کے خلاف احتجاجی تحریک کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا احتجاج سے محمد اصغر محمد اخلاق محمد شمساد عالم محمد پرویز عالم محمد لائیق محمد راجو مولانا رضاءاللہ مولانا احسان ماسٹر عبداللہ حافظ ثناء اللہ حافظ عبداللہ حافظ محمد اسمعیل محمد صدام حسین حاجی محمد معین الدین انصاری ماسٹر زاہد عبدالحامد انجینئر محمد ساجد آزاد وغیرہ نے خطاب کیا