معروف شاعر ساجد خان پرتاپگڑھی کا کلکتہ کے شاہین میں شرکت، اپنے کلام سے شاہینوں کا حوصلہ بلندکیا،
(جمعرات، 12مارچ2020 ، نعمان بن ثابت قاسمی
شہریت ترمیمی بل کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج بناہواہے، شاہین باغ دہلی کے طرز پر ملک کے طول وعرض میں مائیں بہنیں صدائے احتجاج بلند کررہی ہیں، اور سیاہ قانون کوواپس لیناکامطالبہ کررہی ہیں، کلکتہ میں بنے شاہین باغ میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین جمہوریت کے تحفظ کے لئے کافی دنوں سے احتجاج کررہی ہیں، آج ملک کے معروف شاعر ساجد خان پرتاپگڑھی نے اس احتجاج میں شرکت کیا، اور اپنے عمدہ کلام کے ذریعہ ماؤں بہنوں کا حوصلہ بڑھایا، انہوں نے کہا، مجھے یہاں آکر بہت مجھے خوشی ہوئی، معصوم بچوں کے جوش وجذبہ کودیکھ کرمجھے محسوس ہوتاہے کہ ان شاءاللہ ماؤں بہنوں کی جیت ہوگی، انہوں نے کہا، ملک ہندوستان کو مسلمانوں نے اپنے خون جگر سے سینچا، ہزاروں علماء کرام نے ملک کی آزادی کے لئے قربانی دی،کثیر تعداد میں مائیں بہنیں موجود تھیں، ان کا حوصلہ وجذبہ قابل دید تھا