محمد ریحان ولد صلاح الدین بھادوں کا بائک سے خطرناک ایکسیڈنٹ
مارٹین گنج :18/مارچ 2020 آئی این اے نیوز
محمد ریحان ولد صلاح الدین کوٹے والے کا لڑکا مغرب کے بعد مارٹین گنج کوچنگ کے لیے جارہا رہا تھا بھادوں اور مارٹین گنج کے بیچ مارٹین گنج سے آرہی بائک جس پر دو لوگ سوار تھے زبردست ٹکر ہوگئی جس میں محمد ریحان بری طرح زخمی ہوگیا ہے جونپور کے صدر ہاسپیٹل میں لے گئے ڈاکٹروں نے بنارس ریفر کردیا ہے خبر لکھنے تک ریحان کو ہوش نہیں آیا ہے واضح رہے کہ سامنے سے آرہی بائک جس پر دو لوگ سوار تھے ایکسیڈنٹ ہونے کے بعد اپنی گاڑی چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب رہے