پورے ملک میں جنتا کرفیو کو کامیاب بنانے پر وزیر اعظم کا اظہار تشکر‘ کہا اس وباء کے خلاف فتح کا آغاز ہے
نئی دہلی :22/مارچ 2020 آئی این اے نیوز /ذرائعوزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر آج پورا ملک لبیک کہتے ہوئے کورونا وائرس کے سدباب کے لیے جنتا کرفیو میں حصہ لیا اور اپنے آپ کو گھروں میں رہنے پر ترجیح دی‘ وزیر اعظم نریندی مودی نے جنتا کرفیو کو قبول کرکے گھروں میں رہنے والی ملک کی تمام عوام کو مبارکباد دی اور کورونا وائرس کے خلاف فتح کا آغاز کہا۔
