کرفیو کے دوران ضرورتمندوں تک کھانے اور ضرورت کی چیزیں پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری:الفلاح فرنٹ
ملک کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے الفلاح فرنٹ نے ضرورتمندوں اور مزدوروں کی مدد کیلئے ہیلپ لائن نمبر(8368463763)جاری کیا ہے۔الفلاح فرنٹ کے صدر ذاکر حسین نےکہا کہ ملک میں جاری کرفیو کے دوران بہت سے مزدور اور ضرورت مندوں کے گھروں میں اناج اور ضرورت کی دوسری چیزوں کی کمی ہو سکتی ہے,اس طرح کے لوگوں تک ہم ضروریات کا سامان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔انشاءاللہ
ذاکر حسین نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ ضرورت مند الفلاح فرنٹ کے نمبر پر رابطہ کرکے مدد مانگ سکتے ہیں۔ہم آپکی شناخت چھپا کر آپکی مدد کریں گے۔انشاءاللہ
اس موقع پر الفلاح فرنٹ صدر نے دوسرے خوشحال لوگوں سے بھی اس کام میں آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
ذاکر حسین
الفلاح فرنٹ
بلڈ ڈونیٹ گروپ
ای میل:hussainzakir650@gmail.com