اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: 22 مارچ کو عوامی کرفیو کے دوران بند رہے گی ٹرین خدمات
اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Friday, 20 March 2020
22 مارچ کو عوامی کرفیو کے دوران بند رہے گی ٹرین خدمات
22 مارچ کو عوامی کرفیو کے دوران بند رہے گی ٹرین خدمات
نئی دہلی :20/مارچ 2020 انڈین ریلوے نے کہا ہے کہ 21 اور 22 مارچ کی نصف شب سے 22 مارچ کو رات 10 بجے کے درمیان شروع ہونے والی مسافر ٹرینیں نہیں چلیں گی۔ حالانکہ اس سے پہلے دن 7 بجے صبح چلنے والی پسنجر ٹرینوں کو اپنی منزل تک جانے کی اجازت ہوگی۔