بھوگنی پور علاقہ کی نمایاں شخصیات نے کی گھر میں رہنے کی اپیل کہا جان ہے تو جہان ہے!
کانپور 28/مارچ 2020 آئی این اے نیوز
پکھرایاں کانپور دیہات سماج وادی پارٹی کے سابق ضلع صدر سی ایس اے بورڈ کے رکن چودھری ویرسین یادو نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے لوگ گھروں سے باہر نہ نکلے اور صابن سے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے دھوئیں اور لوگوں سے فاصلہ بناکر رکھے کیونکہ انسانی زندگی ہم سبھی کو ملی ہے جسے سنبھال کر رکھنا ہماری زمہ داری ہے تو سب کچھ ٹھیک ہے اس لئے بچاؤ کرنا ضروری ہے ہم سبھی کو بہت احتیاط برتنا چاہئے
سابق منتری نمائندہ سمیت سچان نے سبھی سے گزارش کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کرنے کے لئے ہم سب کو بیدا ہونا پڑیگا ہر حال میں ہم سبھی لوگ سرکار کی اپیل کو مانیں اور گھروں سے نہ نکل کر اپنا بچاؤ کریں ماسک و سینیٹائزر کا استعمال کرے ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملائیں دور سے ہی ملاقات کریں تبھی کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم لوگ محفوظ رہے انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو تکلیف ہو تو ہیلپ لائن نمبروں پر بات کرکے پولیس کو جانکاری دیں
سیف الاسلام مدنی نے اپیل کی ہے کہ دیش میں پھیلے کورونا وائرس سے بچاؤ کو لیکر پولیس پرشاسن کی بات کو مانیں اور وزارت صحت کی گائیڈ لائن فالو کریں
ہم لوگ بیدار ہو جائیں گھر سے باہر بالکل بھی نہ نکلیں ضرورت پڑنے پر ہی باہر نکلیں اور ماسک کا استعمال کریں تبھی ہم لوگ کورونا وائرس سے بچ سکتے ہیں اور اللہ سے دعاواستغفار کریں
راہل سچان نے کہا کہ اس دوران باہر سے آنے والے لوگوں کی جانکاری پولیس کو دیں جس سے کوئی بھی شخص اس وائرس کی چپیٹ میں نہ آسکے انہوں نے خدا سے اس دیش میں امن کی دعا کی ہے
ڈاکٹر ابھیتیندر نے کہا کہ بلا ضرورت گھر سے نہ نکلے ہاتھوں کو صابن سے دھوکر صاف کریں بچوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے دیں اور اجتماعی طور پر اکھٹا نہ ہوں اگر آپ باہر نکلیں گے تو اس بیماری کے چپیٹ میں نہ آسکے اور نہ اس مہاماری کا سامنا کریں اور مجھے یقین ہے کہ ہم سب کی مدد سے اس مہاماری پر جیت پائیگے انہوں نے کہا کہ آج ہمارا دیش جس نازک موڑ پر کھڑا ہے یہاں سے ہم 21 سال پیچھے جا سکتے ہیں یا پھر 21 دن گھر پر رہ کر اپنے آ پکو اور اپنے پریوار کو اپنے راشٹر کو محفوظ رکھیں!