انٹر میڈیٹ سائنس میں شائستہ سرور نے عمدہ کارکردگی کاکیا مظاہرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مدھوبنی :28مارچ 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ (محمد سالم آزاد )
مدھوبنی سوٹھگاوں کی سائستہ پروین بنت سرور عالم نے انٹر سائنس میں 424 نمبرات لاکر عمدہ کامیابی حاصل کی۔ سائستہ سرور ماسٹر سرورعالم اور گلشن آرا کی صاحبزادی ہے ۔ ماضی میں یہ تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا کہ لڑکیا ں تعلیمی اور دیگر میدان میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے لہرائے گی لیکن اب یہ بات قصہ پارینہ بن چکی ہے ۔ لڑکیاں آج کل ہر میدان میں اپنی کامیابیوں کا پرچم بلند کر رہی ہیں ۔ انٹر امتحان میں سوٹھگاوں مدہوبنی کی سائستہ سرور پروجیکٹ پلس ۲ ہائی اسکول انٹر سائنس میں 424 نمبرات لاکر لوگوں کے اس تصور کو فرسودہ قرار دیا ہے کہ لڑکیاں کچھ نہیں کرسکتی ہیں ۔ سائستہ سرور گاوں کے ماحول میں رہ کر پڑھائی میں سخت محنت کرتی ہیں اور محنت کی وجہ سے ہی انہوں نے یہ مقام حاصل کیا ہے ۔ انہوں نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں ڈاکٹر بن کر سماج کی خدمت کرناچاہتی ہیں ۔ انہوں نے اپنے والدین والدہ کے علاوہ اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ سائستہ سرور کی کامیابی پر مبارکباد دینے والوں میں ،دادا عبدالہادی ، بڑے ابو فیروز عالم ، نانی شہیدہ خاتون ،مامو بڑابابو عبدالواسع،پروفیسر عبدالرافع،ماسٹر عبدالخبیر مولانا انیس الرحمن اسلامی ماموں منا ،ماسٹر عبدالمتین ،بھائی ابوذر مولانا شمس الدین اسلامی قاسمی ،شمشاد ،ابرار عالم،شمیم احمد ،فیاض احمد ،آفتاب،عصمت اللہ ،عبداللہ ،بہن شبنم پروین ،مہ جبیں ،شمع ،شگفتہ ،تبسم ،عصمت نوری ، غفرانہ ،طہ صبا ،خضر امام ،افتخار،ماسٹر شکیل ، اسامہ عاقل سمیت بڑی تعداد میں اہل علم نے مبارک باد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔