اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: کمپاؤنڈر محمد غیاث الدین کا انتقال ملت عظیم کا خسارہ محمد سالم ایمانی مدھوبنی:4/مارچ آئی این اے نیوز

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 3 March 2020

کمپاؤنڈر محمد غیاث الدین کا انتقال ملت عظیم کا خسارہ محمد سالم ایمانی مدھوبنی:4/مارچ آئی این اے نیوز

کمپاؤنڈر محمد غیاث الدین کا انتقال ملت عظیم کا خسارہ محمد سالم ایمانی 

مدھوبنی:4/مارچ آئی این اے نیوز
محمد سالم آزاد
سوری ہائی اسکول کے سبکدوس اساتذہ ماسٹر محمد مصلح الدین کے صاحبزادے کمپاؤنڈ ر محمد غیاث الدین کو آج ہزاروں پرنم آنکھوں کے درمیان سپردخاک کردیاگیا ان کی نماز جنازہ مدرسہ اسلامیہ مولانا ابو الکلام آزاد نگر بھوارہ مدھوبنی کے پرنسپل حافظ محمد ضیاء الرحمن اسلامی نے پڑھا ئی ان کے جنازے میں سیاسی سماجی علماء لوگوں کا ایک امڈتا سیلاب نظر آیا ان کی نماز جنازہ میں ڈاکٹر شاہنواز حسین ڈاکٹر سلفی مولانا محمد انیس الرحمن اسلامی مولانا محمد جلال الدین مفتاحی پرنسپل مدرسہ اصلاح المومنین  حافظ محمد جعفر حافظ محمد صغیر مدنی محمد خالد انور سابق چیئرمین نگر پریشد محمد انیس الرحمن سابق وارڈ کمشنر واجدآزاد ساجدآزاد بک اسٹور وارث انصاری وائس چئیر مین نگر پریشد مولانا محمد شکیل احمد اسلامی پروفیسر سراج العین حافظ محمد ماجد حافظ محمد امین اللہ اسلامی مولانا محمد منصور اسلامی حافظ سیف اللہ اسلامی مولانا محمد نظام الدین قاسمی  محمد مصطفی سابق نگر پریشد امیدوار محمد اسلم انصاری سابق راجد امیدوار مولوی عبداللہ سابق آزاد امیدوار مولانا عبد السمیع سلفی مولانا محمد مصطفی وکاس مولانا ماسٹر فضل اللہ سلفی نمائندہ محمد سالم آزاد مولانا ذبیح اللہ تیمی مولانا محمد مجیب الرحمان اسلامی   ڈاکٹرمحمد فیروز ڈاکٹر محمد اشفاق ماسٹر محمد اخلاق ماسٹر محمد اخلاق الرحمن سلفی مولانا محمد کفیل اثری انجینئر محمد عقیل چھوٹے بابو  سمیٹ ہزاروں افراد موجود تھے بتا دیں کہ غیاث الدین نہ صرف کمپاؤنڈ ر ٹھے سماجی خدمت گار اور غریب و کمزور وں کے مسیحا تھے مرحوم ایک نیک انسان کے ساتھ ساتھ اعلی اخلاق کے نمونہ تھے  بڑوں اور چھوٹے کا عزت و احترام کرنا ان کی خاص صفت تھی ہر آدمی سے تواضع سے ملتے تھے مرحوم کا اچانک انتقال سے شدید صدمہ پہنچا ہے آللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دیں آمین