مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائمیر میں تکمیل حفظ قرآن کی دعائیہ تقریب آج۔۔۔۔۔۔۔۔
سرائے میر اعظم گڑھ :4/مارچ آئی این اے نیوز
آج بتاریخ 4مارچ 2020ء بروز چہار شنبہ مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ میں تکمیل حفظ کی ایک بابرکت مجلس بوقت صبح 10 بجے ان شاءاللہ زیر صدارت حضرت اقدس الحاج مولانا شاہ مفتی محمد احمداللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ ناظم اعلی وشیخ الحدیث مدرسہ ھذاخلیفہ وجانشین شیخ المشائخ حضرت اقدس مولانا شاہ مفتی محمد عبداللہ صاحب پھولپوری نوراللہ مرقدہ منعقد ہورہی ہے۔جس میں 11بچے تکمیل حفظ کی سعادت حاصل کریں گے۔
اس موقع پر دعاء کی قبولیت کا وعدہ ہےایک حدیث سے مروی ہے۔کہ ختم قرآن کے وقت جو قرآن پڑھ کر دعاءکرے اس کی دعاءپر چالیس ھزار فرشتے آمین کہتے ہیں۔ نیز ختم قرآن کے وقت ایک مقبول دعاء ملتی ہے اور ایک جنتی درخت ملتا ہے۔ختم قرآن کا موقع قبولیت دعاء کا ہے
اسی طرح حضرت انس رض عنہ سے مروی ہے کہ جب قرآن ختم کرتے تو اپنے اہل خانہ کو جمع کرتےاور دعاء کرتے تھے۔اسی طرح تحفہ حفاظمیں لکھا ہے کہ جو ختم قرآن کی مجلس میں حاضر ہواگویا اموال غنیمت کی تقسیم کے وقت حاضر ہوا۔ ۔اس موقع پر جمع ہونا مستحب طریقہ ہے۔
تکمیل حفظ کی دولت سے سرفراز ہونے والے طلبہ کے اسماء مع ولدیت وسکونت،
محمد عبید،
محمد سعد بن حافظ افضال انور صاحب استاذ شعبہ حفظ مدرسہ ہذا
محمد ارسلان بن عتیق احمد سرائے میر
محمد حسان بن مولانا عبدالحمید صاحب رکن عاملہ مدرسہ ہٰذا
ابو معاذ بن محی الدین پھولپور
مہتاب عالم ڈگھیاں
محمد عرسان بن مقیم الدین بیناپارہ
محمد قاسم بن مہتاب عالم مندے
عبدالواحد بن عبدالقادر بستی
فیضان احمد بن محمد ادھم مرحوم بیریڈیہ
ابوطلحہ رضوان احمد مرحوم بیریڈیہ
لہذا آپ حضرات سےشرکت کی درخواست ھے۔کہ اپنے اور اہل خانہ اور تمام امت مسلمہ کے حق میں دعاء کریں۔اور حضرت کے بیان سے مستفید ہوں۔اور صحبت اہل اللہ کو نعمت عظمیٰ سمجھ کر قدردانی کریں۔اللہ تعالی فہم سلیم عطا فرمائے۔آمین