" اگر ضرورت پڑی تو جیلوں کو آباد کرینگے "
مولانا محمود اسعد مدنی
جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے ہند
ہم تمام لوگوں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ اپنے علاقے میں ایک ساتھ مل کر این پی آر (NPR) کا بائیکاٹ کریں نہ کوئی فارم بھریں اور نا ہی کسی کو بھرنے دیں، اور اس سلسلے میں کسی بھی سرکاری افسر کا تعاون نہ کریں اور این پی آر (NPR) کرنے والوں کو سمجھا کر واپس کر دیں ۔
یہ ناجائز سرکار جو دستور کے ساتھ کھلواڑ کررہی ہے ہم سب ساتھ مل کر اس کو جواب دیں گے.
یہ غیرقانونی و غیردستوری طور پر بنایا گیا قانون ہے ، لہذا پورے ملک و ملت کی ذمہ داری ہے کہ اجتماعی طور پر اس کا بائیکاٹ کریں اور کسی بھی طرح کی گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں.
اگر ضرورت پڑی تو ہم جیلوں کو آباد کرینگے ۔ ان شاء اللہ ۔
مولانا محمود اسعد مدنی
جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے ہند
#Boycott_NPR