اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: امن وامان میں ہی زندگی کی توازن از قلم ۔۔۔۔۔ عثمان غنی رحمانی رھیکا مدھوبنی بہار

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 15 March 2020

امن وامان میں ہی زندگی کی توازن از قلم ۔۔۔۔۔ عثمان غنی رحمانی رھیکا مدھوبنی بہار



امن وامان میں ہی زندگی کی توازن

از قلم ۔۔۔۔۔

عثمان غنی رحمانی رھیکا مدھوبنی بہار

زندگی کی حقیقی طاقت امن وامان اور سکون کی حالت سے ہی آتی ہے ۔امن وامان ہماری خود کی ترقی کو روکتا ہے ۔مطلب زندگی میں امن وامان سکون کی پونجی ہیں، اس کے کچھ اصولول و ضوابط ہے ۔جن سے ہم توازن اور پر امن رہ سکتے ہیں، ایک آدمی خود خاموش ہے، تو وہ دنیا کا سب سے غنی اور مالدار آدمی ہے، کیوں کہ وہ اپنی زندگی پر کنٹرول رکھنے میں قابل ہے، امن وامان کے بغیر بے بس اور اسی طرح بے چین ہوجاتے ہیں ۔جیسے بندر ایک شاخ سے دوسری شاخ پر بھاگتے رہتے ہیں، دل اگر امن وامان نہیں ہے، تو ہم زندگی میں کچھ بھی ظاہر نہیں کرنے میں کامیاب نہیں ہوپاتے
(1)
(دوسروں کو کنٹرول کرنے کی کوشش نہ کریں)
ہم میں سے زیادہ تر لوگ ایسے ہیں، جو دوسروں کو بھی اپنے طور طریقے سے چالانا چاہتے ہے، اسلئے دوسروں کے معاملہ پر مداخلت کرتے رہتے ہیں، ایسا کر کے وہ اپنی مسائل کو بڑھاتے ہیں، ہم ایسا اسلئے کرتے ہیں کہ، کیوں کہ ہمیں لگتا ہے کہ ہمارا طریقہ سب سے اچھا اور افضل طریقہ ہے، ہماری دلیل سب سے بہتر اور اچھا دلیل ہے ،اور جو لوگ ہماری سوچ کے موافق نہیں ہے، انہیں صحیح راستہ پر لے جانا چاہئے، اس طرح کا رویہ ہماری امن وامان چھین لیتا ہے، ہمیں سوچنا ہوگا کے خدا نے ہر انسان کو منفرد طریقوں سے بنایا ہے، کوئی بھی دو انسان ایک ہی طرح سے نہیں سوچ سکتا ہے اور نہ کوئی کام کر سکتا ہے، اسلئے دل کی امن وامان کو فوت ہونے کے بجائے، ایسے پر اشوب حالات میں معبود حقیقی سے دعا کرنا چاہئے، کے خدا ہمیں ایسے حالات اور ایسے انسان سے محفوظ رکھے ۔
(2)
(جو ہوا، اسے بھول جائے، اور معاف کر دیں،)
یہ دل کی امن وامان اور سکون کے لئے بہترین طریقہ ہے، ہم اکثر اس انسان کو اپنے دل میں برا تصور کرتے ہیں جو ہمیں بے عزت کرتا ہے، یا پریشان کرتا ہے، ایسا کر کے ہم اپنی شکایتوں کو طول دیتے ہیں، جسکی وجہ سے ہماری رات کی نیند فوت ہونے لگتی ہے، اور مختلف قسم کی بیماری ہمارے جسم میں داخل ہونے لگتا ہے، اسلئے ضروری ہے کہ معافی اور بھولنے کی عادت ڈالیں، امن وامان کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھنے کا یہ بہترین طریقہ ہو سکتا ہے، اس کے ساتھ ہی ہمیں خدا کے انصاف اور کام کے نظریہ پر اعتماد کرنا ہوگا، خدا کوانصاف کرنے دو، ان لوگوں کو حوش میں لانے دو، جنہونے ہمارے ساتھ نا انصافی کیا ہے؟ آئیے ہم اپنی زندگی امن وامان کے ساتھ گزارے، دوسروں کی تعاون کرنے اور اس سے محبت کرنے میں لگائے، خوش و خرم زندگی کے لئے ان تمام باتوں کو ذہن نشیں کرلیں ۔معاف کرو، خوش رہو ۔
(3)
(پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کریں)
یہ ایک نقصان کو ایک فائدہ میں (منافع) تبدیل کرنے کا اچھا طریقہ ہے، ہر روز کسی نہ کسی تکلیف، بیماریوں، پریشانیوں اور حادثاؤں سے ہمارا سامنا ہوتا ہے ۔یہ وہ مسئلہ ہے جو ہماری کنٹرول سے باہر ہے، ہمیں ان چیزوں سے بہادری سے نمٹا سیکھنا چاہئے، کوئی بھی مسئلہ ہو، بھروسہ اور صبر کو فوت نہ ہونے دیں ۔اس سے آپ کی اندرونی طاقت میں اضافہ ہوگا اور آپ ان مسئلوں کا مقابلہ کر پائیں گے ۔ہمیں یہ سوچ کر حالات کا مقابلہ کرنا سیکھنا چاہئے اور یہ خیال دل و دماغ میں رکھنا چاہئے کہ ۔خدا کی خواہش کے ایسا ہو ۔مجھے بھروسہ ہے کہ میرا اچھا ہی ہوگا، خدا کے فضل و کرم اور اس کی مہربانی سے آپ ہر حالات سے باہر کامیاب ہوں گے،
(4)
(باقاعدہ توجہ کریں) توجہ مرکوز ذہن کو غور کمتر کردیتا ہے، یہ ذہن کی امن وامان کے لئے اعلٰی درجہ ہے ۔کوشش کرو اور تجربہ کرو، اگر آپ ہر دن آدھے گھنٹوں کے دوران خود کو امن وامان اور سکون محسوس کر پائیں نگے ۔آپ کا دل و دماغ ماضی کی طرح پریشان نہیں رہے گا، آپ کو آہستہ آہستہ روزانہ راقبہ کی مدت تیز کرنی چاہئے، ایسا مت سوچئے کہ یہ آپ کی روز مرہ کی کام میں رکاوٹ ڈالے گا، اس کے برعکس اس سے آپ کی فعالیت میں اضافہ ہوگا، اور آپ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کر پائیں گے۔۔۔۔۔(ہندی سے اردو ترجمہ)