رپورٹ: حافظ ثاقب اعظمی
________________
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 25/مارچ 2020) مبارکپور تھانہ علاقہ کے سکٹھی شاہ محمد پور گاؤں کے اتر طرف کوڑے دان پر جھولے میں بم رکھا ہوا ملا، جسے پوکھرے سے نہاکر آرہے پورہ دلہن رہائشی عارف (12) ولد شمس الدین، و ذوالفق(12) ولد جمال اختر نے جھولا دیکھ کر آئے کہ کچھ رکھا ہے، جیسے ہی جھولا کھولا بم اچانک پھٹ گیا، جس سے عارف کی موت ہوگئی، دوسرا زخمی ہوگیا، پاس میں موجود تیسرا بال بال بچ گیا.
بتادیں کہ یہ حادثہ آج سکٹھی کے شاہ محمدپور کا ہے، حادثے کے وقت وہاں موجود لوگوں نے فوراً یہ اطلاع پولیس کو دی، اطلاع پاکر موقع پر ہی پولیس کپتان تروینی سنگھ، ایس پی سٹی پنکج پانڈے، ایس ڈی ایم صدر راویندر سنگھ، سی او صدر اکمل خان سمیت دیگر محکمہ پہنچ گئے، پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلیے بھیجا، زخمی کو مبارکپور ہاسپیٹل میں داخل کرایا.