معیدالکلام ٹرسٹ کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے
مدھوبنی :24اپریل 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
معیدالکلام کی ٹیم ہمیشہ غریبوں کی خدمت میں پیش پیش رہتی ہے جب سے پورے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ ہوا تب سے معیدالکلام ٹرسٹ غریب بے سہارا مجبور فاقہ کشی کے شکار لوگوں کے درمیان خوردنی اشیاء کی فراہمی کرنے میں لگی ہے لاک ڈاؤن کے وجہ کر بھلے ہی لوگ اپنے گھروں سے نہیں نکل رہے ہیں لیکن معیدالکلام ٹرسٹ کے ٹیم گاؤں شہر جاکر غریبوں کے درمیان خوردنی اشیاء تقسیم کرنے میں لگے ہیں اس سلسلے میں معیدالکلام ٹرسٹ کے رکن ڈاکٹر مطیع اللہ نے بتایا کہ کورونا وائرس ایک مہلک بیماری اور کورونا کی وجہ سے حکومت لاک ڈاؤن کردیاہے تاکہ کورونا جیسے امراض میں اضافہ نہ ہو سکے اس لئے ہم اپنے کارکنان کو خوردنی اشیاء پیکج کرنے پر مامور کردیئے ہیں اور غریب کمزور لوگوں تک خوردنی اشیاء پہنچانے کا کام کر رہے ہیں ڈاکٹر مطیع اللہ نے بتایا کہ ضلع میں غریبوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جو لوگ مالدار ہیں مصیبت کی اس گھڑی میں فراخدلی دکھانے کا کام کر یں اللہ تعالی اس کا اجر انہیں ضرور عطا کرے گا انہوں نے کہا کہ جب تک لاک ڈاؤن رہے گا معیدالکلام ٹرسٹ کی جانب سے کم و بیش عوام تک مدد کرنے کی پر زور کوشش کی جائے گی اس موقع پر ٹیم کے کارکنان طلت ذکی معین الدین انصاری محمد مزمل حیات محمد ارمان سمیع الدین انصاری معید الکلام انصاری ڈاکٹر وصی انجم احمد حسین فخر السلام محمد تمنے پیش پیش رہیں