*ملک بھر میں پھنسے بہاریوں کو نظر انداز کیوں کیا جارہا ہے،شاہد افریدی،*
مدھوبنی :26/اپریل 2020 آئی این اے نیوز
جن ادھیکار چھاتر پریشد کے جوائن سکریٹری محمد شاہد آفریدی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ
ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے ہوئے بہار کے طلباء اور مزدوروں کو واپس اپنے ریاست لانے کی وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے گزارش کی ہیں کہ بہار میں یکساں قانون سب کے لئے ہو، کیا وجہ ہے کہ وزیر اعلی صاحب کو ملک بھر میں پھنسے ہوئے بہاریوں کا کچھ خیال نہیں؟ لاک ڈاؤن کے کچھ ہی دن بعد ریاستی حکومت کا بیان جاری ہوتا ہے کہ کوٹا (راجستھان)میں جتنے تعلیم حاصل کرنے والے طلباء پھنسے ہوئے ہیں،اس وقت ہم ان کو نہیں نکال سکتے، وہ سب جہاں ہیں وہیں رہیں، اور اپنی صحت کا خیال رکھیں، وزیر اعلی کے اتحادی لیڈر نوادہ حلقہ کے ہسوا سے اسمبلی ممبر انیل کمار نے پوشیدہ طور اجازت نامہ بنواکر اپنی بیٹی کو کوٹہ سے پٹنہ لے آتے ہیں، حکومت کا یہ دوہرا کردار بے نقاب ہو گیا ہے، سیاسی لیڈروں کے بچے، سرمایہ داروں کی بچے، لاک ڈاؤن میں اپنے گھر کوآسکتے ہیں، لیکن غیر سیاسی طلباء اور غریب مزدور اپنے گھر نہیں آسکتے، یہی صورتحال اترپردیش میں بھی دیکھنے کو ملا، سیاسی لیڈروں سے تعلق رکھنے والے 250 طلباء کو وزیر اعلی یوگی کے اشارے پر اپنے اپنے گھروں تک پہنچادیا جاتا ہے، لیکن غریب مزدوروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا، آخر اس حکومت انہیں ان کے گھروں تک کیوں نہیں پہنچاتی، اس وقت ریاستی اور مرکزی حکومت ہر طرف سے ناکام نظرآرہی ہے، اس وقت ان سب کو چھوڑ کر ذات پات سیاست کررہی ہے، ایک مخصوص طبقے کو نشانہ بناکر بدنام کرنے میں لگی ہوئی ہے، اس وبائی بیماری کے پیش نظر حکومت سے بہتر کام مقامی تنظیمیں کررہی ہے،حکومت کو ان تنظیموں سے کچھ سیکھنا چاہئے،یہ بہتر ہوگا، اگر اس وقت ریاستی مرکزی حکومت عملی میدان کام میں پوری طرح نہیں اتری تو تمام نقصانات کی ذمہ داری اسی پر عائد ہوگی،