اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: دہلی: صرف ٹرمنل۔3 سے طیارہ خدمات شروع ہوں گی تیاریوں کی معلومات سے واقف ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ شروع میں صر ف ٹرمنل۔3 کو ہی کھولا جائے گا اور تمام پروازیں وہیں سے روانہ ہوں گی، پہلے صرف گھریلو پروازیں شروع کی جائیں گی۔

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 25 April 2020

دہلی: صرف ٹرمنل۔3 سے طیارہ خدمات شروع ہوں گی تیاریوں کی معلومات سے واقف ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ شروع میں صر ف ٹرمنل۔3 کو ہی کھولا جائے گا اور تمام پروازیں وہیں سے روانہ ہوں گی، پہلے صرف گھریلو پروازیں شروع کی جائیں گی۔

دہلی: صرف ٹرمنل۔3 سے طیارہ خدمات شروع ہوں گی

تیاریوں کی معلومات سے واقف ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ شروع میں صر ف ٹرمنل۔3 کو ہی کھولا جائے گا اور تمام پروازیں وہیں سے روانہ ہوں گی، پہلے صرف گھریلو پروازیں شروع کی جائیں گی۔

نئی دہلی: لاک ڈاون کے بعد جب طیارہ خدمات شروع ہوں گی تو دہلی کے اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر شروع میں تین ٹرمنلوں میں سے صرف ایک کو ہی کھولنے کا منصوبہ ہے۔ حکومت نے ابھی یہ نہیں بتایا کہ طیارہ خدمات شروع کرنے کی اجازت کب دی جائے گی، لیکن شہری ہوابازی کی وزارت، ہوائی اڈہ کی آپریٹنگ کمپنی ’ڈائل‘، طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنیوں اور سیکورٹی ایجنسیوں نے اپنی تیاری شروع کردی ہے۔ انفیکشن روکنے کے لئے سماجی دوری اور صحت سے متعلق حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ مسافروں کی باقاعدہ خدمات کو باقاعدگی سے یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات پر بھی مسلسل غور و خوض ہو رہا ہے۔