اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: لاک ڈائون میں سرکار عوام بالخصوص غریبوں کا خیال رکھے :الفلا فرنٹ حکومت لاک ڈائون میں کام کرنے والی این جی او کا تعاون کرے:ذاکر حسین نئ دہلی,/4 اپریل 2020 آئی این اے نیوز

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 4 April 2020

لاک ڈائون میں سرکار عوام بالخصوص غریبوں کا خیال رکھے :الفلا فرنٹ حکومت لاک ڈائون میں کام کرنے والی این جی او کا تعاون کرے:ذاکر حسین نئ دہلی,/4 اپریل 2020 آئی این اے نیوز

لاک ڈائون میں سرکار عوام بالخصوص غریبوں کا خیال رکھے :الفلا فرنٹ

حکومت لاک ڈائون میں کام کرنے والی این جی او کا تعاون کرے:ذاکر حسین

نئ دہلی,/4 اپریل 2020 آئی این اے نیوز
الفلاح فرنٹ نے لاک ڈائون کے دوران عوام بالخصوص ملک کے غریبوں کی حالت پر فکرمندی کا اظہار کیا ہے۔الفلاح فرنٹ کے صدر ذاکر حسین آج جاری ایک بیان میں کہا کہ لاک ڈائون کے بعد ملک کی عوام بالخصوص غریوں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک کے غریوب کے اکائونٹ میں یومیہ ایک ہزار روپئے ڈالے اور ان کی دیگر پریشانیوں کا خیال رکھے۔اس موقع پرالفلاح فرنٹ صدر نے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد کرنے والی این جی او اور سماجی کارکنا کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ملک میں الفلاح فرنٹ کے علاوہ میم ,یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ,ایس آئ او,پیپل الائنس,لائنس کلب اور دیگر این جی اور ضرورت مندوں کے گھروں تک کھانے پینے کا سامنان پہنچا رہی ہیں۔حکومت کو چاہئے کو اس طرح کی این جی او کا تعاون کرے۔اس وقت طراب نیازی,نوید چودھری,نشاء خان,سراج احمد,محمد ہاشم ,خلیق الرحمن ,پپو پیجر,ذیشان آعظمی,قمر آعظمی,اشرف خان,سجیت شان,اتیب خان,شہزاد موبائل والا,محمد عابد ,عارف رشادی,اشرف اصلاحی,راجیو یادو,مسیح الدین سنجری,طارق شفیق ,عاقب خان ,فراز خان,ماسٹر عالم زیب,امتیاز ندوی,محفوظ احمد (میم)ریحان سنجری,ڈاکٹر طارق,رضاءاللہ و دیگر سماجی کارکنان کی حوصلہ افزائ کی ضرورت ہے۔مذکورہ افراد نے ابھی تک ناقابل فراموش خدمات انجام دیں ہیں۔اس موقع پر ذاکر حسین نے کہا کہ اس وقت الفلاح فرنٹ کے پاس دہلی سمیت اتر پردیش کے مختلف اضلاع سے ضرورت مندوں کی لگاتار فون کالس آرہی ہیں اور ہم لوگوں کی امیدوں پرکھرے اترنے میں کامیاب نہیں ہو پارے ہیں۔لہذا ہم ضرورت مندوں تک راشن پہنچانے کیلئے حکومت کا تعاون چاہتے ہیں ۔ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ہمارے والنٹیئرس کا پاس جاری کرے تاکہ وہ آسانی سے ضرورت مندوں تک پہنچ کر ان کی مدد کر سکیں۔امیدہے سرکار اس پر توجہ دے گی اور ہمارا تعاون کرے گی۔