مولانا پروفیسر نعیم اختر سلفی کا انتقال عظیم سانحہ:
محمد کفیل اثری
مدھوبنی :4/اپریل 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
حضرت مولانا کفیل اثری استاد مدرسہ اسلامیہ مولانا ابو الکلام آزاد نگر بھوارہ مدھوبنی نے ایک تعزیتی پیغام میں کہ اس خبر سیاہ نہیں انتہا ء رنج و غم ہوا ہے کہ حضرت مولانا پروفیسر نعیم اختر سلفی اب اس دنیا میں نہیں رہے آنا للہ وانا الیہ راجعون گویا یہ کہا جا سکتا ہے کہ آفتاب علم وعمل و فضل کا چمکتا دمکتا سورج آج صبح طلوع ہونے سے پہلے ہی ہمیشہ ہمیش کے لئے غروب ہوگیا مولانا پروفیسر محمد نعیم اختر سلفی کا انتقال یقینا ایک بڑا سانحہ ہے ملت کا بہت بڑا خسارہ ہے مولانا کا شمار مدھوبنی ضلع کے صف اول کے علماء و ادباء میں ہوتا تھا وہ بے پناہ خوبیوں کے مالک تھے مگر افسوس علم و ادب کا یہ آفتاب بھی آج غروب ہوگیا جس سے نہ جانے کتنے ستاروں نے روشنی حاصل کی تھی وہ سمندر بھی آج خاموش ہوگیا جس کی لہروں سے کتنے دریا نکلے تھے مولانا مرحوم کی زندگی بہت ہی سادہ تھی مگر وہ انتہائی خلیل و شفیق انسان تھے اور وہ کامیاب معلم کے ساتھ ساتھ بہترین خطیب بھی تھے مولانا نسیم اختر مدنی استاد مدرسہ اسلامیہ کے لئے انتہائی صبر آزما مرحلہ ہے مولانا محمد نعیم اختر سلفی مولانا محمد نسیم اختر مدنی کے بڑے بھائی تھے اللہ تعالی مولانا مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے اعلی عیلیین میں جگہ عنایت فرمائیں اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ان کے علاوہ مدرسہ اسلامیہ کے استاذہ مولانا محمد انیس الرحمن اسلامی مولانا محمد وصی الرحمن اسلامی مولانا محمد منصور اسلامی حافظ صغیر مدنی مولانا محمد ضیاء الرحمن اسلامی سابق وائس چئیر مین نگر پریشد محمد فاروق سلفی نیتا محمد حامد انصاری محمد عزیز موسی پروفیسر محمد جاوید فاروق نظامی نمائندہ محمد سالم آزاد بیگ صاحب ایم ایل اے جناب ڈاکٹر محمد فیاض احمد ماسٹر حافظ امین اللہ اسلامی مولانا محمد شکیل احمد اسلامی محمد فیصل عینی بلکٹوا مدھوبنی وغیرہ نے بھی اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی