بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 2/اپریل 2020) بلریاگنج تھانہ علاقے کے خان پور بھگت پٹی گاؤں میں کورونا وائرس کے چلتے ایک دوسرے کے گھر میں بار بار آنے جانے کو لیکر تنازعہ ہو گیا، جس کے چلتے گولی بھی چل گئی، جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی.
موصولہ خبر کے مطابق بلریاگنج تھانے کے خان پور بھگت پٹی کے رہائشی راجو سنگھ بیٹے ستیہ دیو سنگھ اور رام انوج سنگھ بیٹے پارس سنگھ کے درمیان کورونا وائرس کو لیکر ایک دوسرے کے گھر آنے جانے کو روکنے کیلئے تنازعہ ہوگیا، جس میں راجو سنگھ نے رام انوج سنگھ کو گولی مار دی، آناً فاناً اہل خانہ نے رام انوج(55) کو ضلع اسپتال لے جارہے تھے کہ راستے میں ہی موت ہوگئی.
اطلاع پاکر موقع پر بلریاگنج تھانہ مع فورس کے پہنچے اور کچھ لوگ کو گرفتار کر جانچ میں لگ گئی.