اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدھیہ پردیش: مہاجر مزدوروں کو لے جا رہی ٹرک حادثہ کا شکار، 5 مزدور ہلاک

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 16 May 2020

مدھیہ پردیش: مہاجر مزدوروں کو لے جا رہی ٹرک حادثہ کا شکار، 5 مزدور ہلاک

مدھیہ پردیش: مہاجر مزدوروں کو لے جا رہی ٹرک حادثہ کا شکار، 5 مزدور ہلاک


اتر پردیش کے اوریا میں سڑک حادثہ کے بعد اب مدھیہ پردیش میں بھی سڑک حادثہ کےد وران مہاجر مزدوروں کی ہلاکت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اے ایس پی پروین بھوریا نے میڈیا کو خبر دی ہے کہ ساگر ضلع واقع باندا کے نزدیک ایک ٹرک پلٹ گئی جو مہاجر مزدوروں کو لے کر مہاراشٹر سے اتر پردیش جا رہی تھی۔ اس حادثہ میں 5 مہاجر مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔