بلریاگنج(آئی این اے نیوز 15/مئی 2020) بلریاگنج تھانہ علاقے کے محی الدین پور گاؤں میں دو فریق میں آپسی رنجش کو لیکر گولی چل گئی، موقع پر پہنچی پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر بلریاگنج تھانے لے آئی.
بتایا جاتا ہے کہ ایک شخص کے ہاتھ میں گولی لگی ہے.
پولیس چھان بین میں لگ گئی ہے.