ضرورت مندوں کے درمیان رمضان کٹس اور ضروری اشیاء تقسیم
مدھوبنی :8/مئی 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
کورونا وائرس نے جہاں ایک طرف ملک کی معیشت کو گہرا چوٹ پہونچایا ہے وہیں دوسری طرف اس وباء نے مزدوروں اور غریبوں کو فاقہ کشی کرنے پر مجبور کردیا ہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ا ن کا کوئی پرشان حال نہیں ہے حکومت کے لئے بڑے دعوے بھی ان غریبوں کو کام نہیں آرہے ہیں اس مہلک مرض سے بچاؤ کے لئے جب کوئی انسان ایک دوسرے سے ملنا بھی نہیں چاہتا اور ہر کوئی اپنے مکانوں میں مقید ہے بہار نوجوان سماجی تنظیم کے ارکان اس متعدی اور مہلک جرثومہ کے خطرناک اثرات کی پرواہ کئے بغیر ان غریبوں کمزوروں اور بے سہارا لوگوں کی امداد کررہےہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں تنظیم نے قریب 200 سو رمضان کٹس تیار کرکے اندرون شہر اور شہر کے قرب و جوار گاؤں میں ضرورت مندوں کے درمیان ان کے گھروں تک پہونچانے کا کام کیا جارہاہے 7 مئی 2020 سے 9 مئی 2020 کو تین مرحلے میں وارڈ نمبر 28.22.23.21.15. تک انتہائی ضرورت مند مسلم کے درمیان تقسیم کیا جارہاہے بہار نوجوان سماجی تنظیم کے سکریٹری ببلو کی قیادت میں محمد عاکب محمد کبیر محمد گلاب محمد حسین سمیع اللہ محمد ریاض عنایت اللہ ذکراللہ حنان نے تمام کاموں کو بحسن خوبی انجام دے رہے ہیں بہار نوجوان سماجی تنظیم کے صدر محمد فہیم بکر موسی نے تمام معاونین و ممبرا اور تنظیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس دنیا کا کانون ہے کہ کوئی انسان اکیلا زندگی نہیں گزار سکتا ہے ہر انسان زندگی بسر کرنے میں دوسرے کا محتاج ہے اور ہماری ضرورت زندگی ایک دوسرے کے تعاون کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اس کے بغیر کوئی ایک قدم بھی نہیں چل سکتا موجود ہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے ایک دوسرے کو مدد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی انسان بھوکا نہ سوئے اور نہ ہی بھوک سے کسی کی موت واقع ہو اور ہم لوگ ان کاموں پر توجہ دے کر ثواب کے حقدار بنیں