ارریہ کےاس معصوم نے اپنے بیمار والدین کو ٹھلیے پر بیٹھا کر 9 دنوں میں 900 کیلومیٹرکامشکل ترین سفر طے کرکے وارانسی سے ارریہ اپنے گھر پہنچا
ارریہ کےاس حوصلہ مند 9سالہ تبارک کی تعلیمی ذمہ داری قبول
کرنے کیلے میں تیار ہوں: شاہنوازبدرقاسمی
____________________________
ارریہ کے اس 9سالہ حوصلہ مند تبارک کی اسٹوری سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب وائرل ہورہاہے،اس معصوم نے اپنے بیمار والدین کو ٹھیلے پر بیٹھا کر 9 دنوں میں 900 کیلومیٹرکامشکل ترین سفر طے کرکے وارانسی سے ارریہ اپنے گہر پہنچ گیا جو اپنے آپ میں ایک مثال اور تاریخی کارنامہ ہے_
مجہے آج ای ٹی وی بھارت ارریہ کے بیورو چیف عارف اقبال نے اس واقعہ کی اطلاع دی، ہم نے فوری طور پر ان کے معرفت یہ پیغام بھیج دیا ہے کہ اس معصوم بچے کی فیملی اگر اس بات کیلے راضی ہوجاے تو ہم اس ہونہار کی مکمل تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کیلے الحمدللہ تیار ہیں_
ارریہ کے اس 9سالہ حوصلہ مند تبارک کی اسٹوری سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب وائرل ہورہاہے،اس معصوم نے اپنے بیمار والدین کو ٹھلیے پر بیٹھا کر 9 دنوں میں 900 کیلومیٹرکامشکل ترین سفر طے کرکے وارانسی سے ارریہ اپنے گہر پہنچ گیا جو اپنے آپ میں ایک مثال اور تاریخی کارنامہ ہے_