بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 28/مئی 2020) بلریاگنج کے ایوب ہاسپیٹل میں باہر سے آیا مزدور دوا لیکر جیسے ہی باہر نکلا موقع پر پہنچی پولیس نے ہاسپیٹل کو سیل کر دیا.
بتا دیں کہ مہاراشٹر سے مہراج گنج تھانہ علاقے میں ایک فرد آیا، جس کا ٹسٹ مہاراشٹر ہی میں ہوا تھا؟ اس کی رپورٹ مثبت آئی، مہراج گنج تھانہ کو اطلاع دی گئی تو اس فرد کی تلاش ہوئی، وہ شخص ایوب ہاسپٹل بلریا گنج آیا ہوا تھا۔ پولیس وہاں پہنچی تو وہ دوا لیکر روانہ ہوگیا تھا، راستہ میں پولیس نے اس کو اپنی تحویل میں لے لیا، اس کے بعد ایوب ہاسپٹل 48 گھنٹے کے لیے سیل کیا گیا ہے، سینیٹائز کرنے کے بعد کھولا جائے گا، وہاں کے تمام اسٹاف کو ہوم کورنٹائن رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔