عید سعید کے موقعےپر امت مسلمہ کےنام!
از: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستوی
رکن ہند تنظیم ابنائے ثاقب
91-9666009943
محترم قارئین کرام!
سب سے پہلے تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو عموما اور ہند کے مسلمانوں کوخصوصا عید سعید کی مبارکبادیاں پیش کرتا ہوں،اور مسلمانوں کوپیغام دیتا ہوں کہ قابل مبارک باد اور اقبال مند ہیں وہ تمام مسلمان جنہیں رمضان المبارک کایہ بابرکت مہینہ نصیب ہوا جس میں انہوں نےاحکم الحاکمین کے تمام امر و احکامات کوبطیب خاطر اور بسر و چشم انجام دیئے،اور جمیع منہیات خداوندی سےمکمل اجتناب اور گریز کئے، ان کے لئے آج خوشی وبہجت کادن ہے، انعامات خداوندی کادن ہے یعنی رب العالمین نے اپنے بندوں بندیوں کے ان کے اعمال حسنہ سےخوش اور سرشار ہوکر ان کے لئے یہ خوشی کادن تجویز فرمایاہے، جس میں ایمان والوں کو چاہیے کہ وہ خوب خوب خوشیاں منائیں یعنی اپنے چال ڈھال اور طرز تکلم سے خوشیوں کا اظہار کریں اور چوں کہ یہ خدائی بخشش اور انعام کادن ہے اس لئے اس یوم سعید کے موقع سے کثرت سے استغفار کریں اور ذکر وتلاوت قرآن مجید میں اوقات لگائیں، لہو و لعب سے قطعی گریزکریں، عید کی دوگانہ ادآئیگی کے بعد ،اپنے گناہوں سےنجات ومغفرت کاپروانہ ایزدی حاصل کرکے اپنے گھروں کولوٹیں، اور چونکہ کہ یہ لاک ڈاؤن کا دور اور زمانہ چل رہا ہے اس لئے ایسے ناگفتہ بہ حالات میں عید کی نماز اپنے گھروں ہی میں ادا کرلیں، اور اس موقع سے کوئی ایسی حرکت سرزد نہ ہونے دیں کہ جس کی بناء پر بعد میں پشیمانی وشرمندگی کا سامنا کرنا پڑے، لاکھ جتن اور کوشش کرنے کے بعد بھی کچھ نہ کچھ کوتاہیاں اس رمضان المبارک کے مہینے میں ہوئی ہی جاتی ہیں، کوتاہیوں سےمجلی ومصفی کرنے اور غریبوں کیلئے کھانے پینے کامکمل انتظام وانصرام کرنے کے لئے خداوند عالم نےروزہ داروں پر صدقہ فطر واجب کیا ہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ارشادفرماتے ہیں : رسول الله صلى الله عليه وسلم زكاة الفطر طهرة للصائم من الغو والرفث وطعمةللمساكين من أداها قبل الصلاة فهي زكاة مقبولةومن أداها بعد الصلاة فهي صدقة من الصدقات.(ابوداؤد شریف ۱۴۰۹ )ترجمہ :نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے صدقہ فطر کو واجب قرار دیا ہے، جوروزہ دار کے لیے لغو اور بےحیائی کی باتوں سےپاکیزگی کاذریعہ ہے،اورمسکینوں کے لئے کھانے کا انتظام ہے،جوشخص اسے عید کی نماز سے قبل ادا کردے،تو یہ مقبول ترین زکوة ہوگی، اورجواسےنمازکےبعداداکرے تویہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے، جس کی ادائیگی عید کی نماز سے قبل ضروری ہے، اس لئے تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ عید کی نماز ادا کرنے سے قبل ہی" صدقہ فطر "غریبوں مسکینوں کےحوالےاورسپردکردے، اور جو روزہ دار(صاحب استطاعت شخص )صدقہ فطر ادا نہیں کرتا ہے، تواس کے لئےخدائی تحدید یہ ہے کہ اس کاروزہ وسئیات سے گریز کرنے اور احکامات ربانی کوبجالانے کی بھر پور کوشش کریں۔
Abdurrahmanalkhabeer4@gmail.com