نئی دہلی(آئی این اے نیوز یکم مئی 2020) کرونا واٸرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لٸے لاکڈاٶن کی مدت میں مزید دو ہفتوں یعنی 17 مٸی 2020 تک کی توسیع کر دی گٸی ہے۔ملک میں 40 دنوں کے لاک ڈاٶن کی مدت ٣ مٸی کو مکمل ہوگی۔اسی بیچ وزارت داخلہ نے دو ہفتہ کے لٸے
بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔۔حالانکہ اس بار گرین زون اور یلو زون میں کچھ شرطوں کے ساتھ چھوٹ بھی دی جاٸے گی مگر سوشل ڈسٹنگ کا خیال سبکو رکھنا ضروری ہوگا۔
وزارت داخلہ نے اپنے اعلانیہ میں کہا ہے کہ لاک ڈاٶن سے ملک کو بہت بڑا فاٸدہ ہوا ہے ۔کرونا کی وبا کو روکنے میں کافی مدد ملی ہے ۔۔اب اس کو 4 مٸی سے مزید دو ہفتوں کے لٸیے بڑھا دیا گیا ہے۔۔۔
واضح ہو کہ ملک کے تمام اضلاع کو ریڈ ، یلو اور گرین زون میں تقسیم کیا گیا ہے۔۔اس بار گرین اور یلو زون میں کچھ مزید چھوٹ دی جاٸے گی جسکی گاٸڈ لاٸن وزارت داخلہ نے تیار کر لی ہے۔