دیوبند(آئی این اے نیوز 19/مئی 2020) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ ازہر دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی
سعید احمد صاحب پالنپوری آج بتاریخ 25؍رمضان المبارک م 19؍مئی بروزِ منگل صبح کی اولین ساعتوں میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ الله تعالی حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے جملہ پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے ملتِ اسلامیہ کو آپ کا نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین