خداداد پو ر آم کی چوکی لگانے میں قتل کا ملزم گرفتار
سرائے میر اعظم گڑھ :16/جون2020 آئی این اے نیوز
15-6-2020 کو تھانہ نظام آباد کے تحت موضع خداد پور صبح صبح آم کے پھل فروخت کرنے کی چوکی لگانے کو لیکر خداد پور ہی کے دو نوجوانوں میں جھگڑا ھوا بات یھاں تک پہونچی کی ایک فریق نے بندوق نکال کر گاؤں ہی کے ایک۔نوجوان محمد عابد کو گولی مار دی۔گولی لگنے کے۔بعد زخمی حالت میں عابد کو ھاسپیٹل لیجایا گیا علاج کے دوران اسکی موت ھوگئ۔مرحوم کے چچیرے بھائ محمد داؤد کی طرف سے نامزد ایف آئ ار درج کرائ گئ۔ ایس پی پروفیسر تروینی سنگھ نے سی او صدر اکمل خان کے قیادت میں ایک ٹیم ملزمین کی گرفتاری کے۔لیے بنائ۔تھانہ ذمہ دار انور علی نے ملزمین کی گرفتاری کے لیے کوشش شروع کر دی۔آج 16-6-2020کو تھانہ ذمہ دار انور علی نے مع ھمراہی مزکورہ مقدمہ میں نامزد ملزم انس ابن طفیل
طفیل ابن جان محمد ساکن موضع خداد پور کو لاھی ڈیہ بازار سے صبح 6 بجے گرفتار کر عدالت میں پیش کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمین اپنے جرم کو قبول کر لیا ھے۔ اور قتل میں استعمال الہ قتل کو بہی برامد کر لیا ھے۔