اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: نظام آباد: آم کی چوکی رکھنے کو لیکر چلی گولی، ایک کی موت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 15 June 2020

نظام آباد: آم کی چوکی رکھنے کو لیکر چلی گولی، ایک کی موت!

نظام آباد/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/جون 2020) اعظم گڑھ کے نظام آباد تھانہ علاقہ کے موضع خداداد پور(خدادپور) میں آم کی چوکی رکھنے کو لیکر جھگڑے کے بعد صبح پڑوسی نے ایک لڑکے گولی مار دی، گولی لگنے کی وجہ سے اسے ھاسپٹل لیجایا گیا راستے میں اسکی موت واقع ھوگئی.
موقع پر نظام آباد پولیس اور سی او صدر اکمل خان پہنچے۔
ملزم فرار ھے، جس لڑکے کی موت ہوئی ہے اسکا نام عابد ہے عابد کی اچانک موت ھونے کی وجہ سے گھر میں کہرام مچ گیا.
خداد پور میں  بھاری پولیس لگا دی گئ ھے۔