کرونا وائرس : شہاب الدین نے نے کرایہ معاف کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی
لوگوں نے انکے اس اقدام کرتے کی سراہتے ہوئے دیگر مالکان کو انکی پیروی کی تلقین کی ہے
بارہ بنکی:9/جون 2020 آئی این اے نیوز
ہندوستان میں کرونا وائرس کے باعث کاروبار بند ہونے سے معیشت کو شدید دھچکہ پہنچا ہے، ایسے میں دوکان مالکان کی جانب سے دوکانوں کا کرایہ معاف کرنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں وہیں شہاب الدین نے اپنی دکانوں کا کرایہ معاف کردیا ہے
واضح ہو کہ شہاب الدین تھانہ محمد کھالے کے تحت موضع رائے پور کے رہنے والے ہیں انکی کچھ دکانیں قصبہ بلھرہ میں ہیں انھوں نے دکانوں کے کرائے معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ کہ کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر شہریوں کی سلامتی کے لیے ہیں، ان تدابیر کے پیش نظر یہ بات فطری ہے کہ جن لوگوں کی دکانیں بند ہوئی ہیں انہیں خسارے کا سامنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے میری چند دکانیں قصبہ بلھرہ میں ہیں، خسارے کے پیش نظر میں ان دکانداروں کے کرائے معاف کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
شہاب الدین کے اس اعلان کو قصبہ کے لوگوں میں بے حد سراہا گیا ہے، لوگوں نے دیگر مالکان کو بھی ان کی پیروی کرنے کی تلقین کی ہے۔
دوسری طرف دوکانداروں نے انکے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے