اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: علم کی عظمت ) بقلم محمد اطھر الاعظمی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 20 June 2020

علم کی عظمت ) بقلم محمد اطھر الاعظمی

علم کی عظمت )
بقلم محمد اطھر الاعظمی

قارئين کرام جب تک انسان کے اندر کسی چیز کے حاصل کرنے کا جزبہ نھی ہوگا تب تک انسان کامیابی کی زندگی نھیں جی سکتا   چاھے دین سے تعلق رکھتی ھو یا دنیا سے  اسی طرح علم اک ایسی عظیم نعمت ھے جس کی عظمت کو اللہ تعالی نے قرآن کریم میں بیان کیا ھے کہ جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر نھیں ھو سکتے لیکن اگر ہم گھری نگاہ سے حالات کا جائزہ لیں تو یہ بات سامنے آتی ھے کہ ہم جو ذلت و پستی کی غار میں جا رھے ھیں اس کی اصل وجہ علم سے دوری ھے باطل قوم نے اپنے وقت کو غنیمت سمجھا اور محنت و لگن کے ساتھ  علم جیسی عظیم چیز کو حاصل کیا تو کامیابی نے ان کے قدم چوم لیا اور اللہ کا یہ قانون ھے کہ لوگوں کو انکی محنت کا بدلہ مل جاے مسلمان ھو یا عیسائی یھودی ھو یا نصرانی لیکن ھائے افسوس مسلمان اپنے قیمتی وقت کو فضول چیزوں میں خرچ کر رھا ھے کھیل کود میں وقت کو ضائع کر رھا ھے مسلمانوں اب بھی وقت ھے اپنی اولاد کو تعلیم دلاؤ اگر آپ کی اولاد تعلیم کے زیور سے آراستہ ھو گئی تو آپ کی آنے والی نسلیں تعلیم یافتہ ھوگی اور کامیابی کی منزل کو طے کرتے ھوئے اک دن اوج ثریا پر پہونچ جائے گی ان شا۶ اللہ