*بلڈ ڈونیٹ گروپ ( الفلاح فرنٹ) کی ایک اور ناقابل یقین کامیابی*
نبراس امین اعظمی
رکن:بلڈ ڈونیٹ گروپ (الفلاح فرنٹ)
عبداللہ و علی صاحبان بنے مسیحا
مکرمی:ونسٹن چرچل کا مشہور مقولہ ہے"کامیابی حتمی منزل نہیں ہے اور نا ہی ناکامی حتمی مایوسی،دراصل حوصلہ قائم رہے یہی سب سے بڑی کامیابی ہے.انسان کی کامیابی اسکی جسمانی ساخت سے بالکل مشروط نہیں ہے.کامیابی کیلئے ذہنی و فکری مضبوطی کیساتھ کیساتھ غیر متزلزل یقین،عزم مصمم،آگے بڑھنے کی خواہش بہت ہی ضروری ہوتی ہے
وہ لوگ جو کامیابی کی رکاوٹوں میں منزلوں کی پرواہ نہیں کرتے.کچھ ایسا ہی نمونہ پیش کیا آج ہمارے بھای عبداللہ و علی صاحبان نے اس دور خود غرضی میں بلا مفاد کے یوں ہی بغرض خدمت خلق کی نیت سے ایک ضروت مند کی عین موقع پر مدد کرکے انسانیت کی اعلی مثال پیش کی.اور ببانگ دہل یہ اعلان کر دیا کہ آج بھی ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے نوجوان ہیں جو تمام مذہبی رواداری کو پیچھے چھوڑ کر کسی بھی وقت خدمت خلق کیلئے تیار رہتے ہیں.اللہ یونہی ان سے کام لیتا رہے اور ہم سب کو اس پر اجر عظیم عطا کرے .گروپ کے بانی کو کیلئے بھی اس مہم کو صدقہ جاریہ بنائے.میں ان دونوں صاحبان کو بلڈ ڈونیٹ گروپ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
*تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا*
*ترے سامنے آسمان اور بھی ہیں*
.گروپ سے جڑنے کیلئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
8368463763