*مسلمان پڑوسیوں نے دی ایک ہندو بھائی کو آخری وداعی*
شفیق الرحمن
نئی دہلی
مکرمی:انسانیت کا درس دیتے ہوئے کانپور کے منشی پورا میں وہاں کےمسلمانوں نے 72 سالہ ایک ہندو کی آخری رسومات ادا کی۔اس آخری رسومات "رام نام ست ہے" کے ساتھ کیا گیا۔ ایک لمبی بیماری کے بعد کوشل کی موت ہوگئی اور لاک ڈاون کی وجہ سے اس کے قریبی رشتہ دار بھی نہیں پہنچ سکے۔ ایسے موقع پر اس کے مسلمان پڑوسی آگے آئے ۔ اور اس کی ناش کو لے کر شمشان گھاٹ گئے وہاں ہندو سماج کی رسومات کے مطابق اس کی آخری وداعی دی گئی۔ یہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کی ایک عظیم داستان ہے۔