موسلادھار بارش کے سبب جگہ جگہ آبی جماؤ آمدورفت میں ہو رہی ہے پریشانی
مدھوبنی:01/جولائی 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
گذشتہ چار دنوں سے ہورہی موسلا دھار بارش کے سبب مدھوبنی شہر گاؤں سے لیکر ندی کھیت کھلیان پانی پانی ہوگئے شہر سے لے کر گاؤں کی سڑکوں پر پانی کا جماؤ ہوگیا ہے جس سے عام لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پر رہا ہے حلانکہ اس بارش سے کسانوں کو چہرے کھل اٹھے ہیں گذشتہ چار دنوں سے اچھی بارش ہورہی محکمہ موسمیات نے بارش کے سلسلے میں بھی الرٹ جاری کیا ہے آپ کو معلوم ہوکہ چار روز سے زور دار بارش شروع ہوئی اس دوران بجلی بھی گل رہی شہر کے مدرسہ اسلامیہ آدرس نگر کالونی مدھوبنی اسٹڈیم روڈ آبی جماو ہے مدھوبنی صدر اسپتال روڈ تالاب میں تبدیل ہو گیا ہے گلیشن بازار گدیانی مچھلی بازار سگھینیا چوک سمیت علاقے میں اہم بازاروں کی سڑکیں زیر آب ہیں اس بارش سے کسانوں میں خوشی دیکھی جارہی ہے کسان حاجی محمد مستقیم نے بتایا ہے کہ مانسون کی بارش گنا کی فصل کے لئے کافی فائدے مند ہے مستقیم کا کہنا تھا کہ کاشت کاری کے اس موسم میں رک رک کر ہو رہی بارش فصلوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے اگر برسات سے قبل سڑکیں نالی صفائی وغیرہ کا کام مکمل کردیا گیا ہوتا تو شہر گاؤں کے باشندوں کو یہ پریشانی نہیں ہوتی