#ضمیر_فروشی_کی_انتہاء_دیکھئے
✍️ اظہر منصور
تین مہینے گزر جانے کے بعد بھی صرف دو دن پہلے کی تاریخ میں پرانے قضیے کا سہارا لے کر دجالی میڈیا اور رذیل و خبیث دشمنوں کی طرح سارا ٹھیکرا سعد صاحب پر ہی پھوڑ دیا باوجود اس کے کہ ٢٣/مارچ تک ہر چھوٹے بڑے پروگرام ہوتے رہے تھے اور اس لیٹر پیڈ میں لکھا گیا کہ سعد صاحب نے اپنی ہٹ دھرمی سے مسلمانانِ ہند کے متعلق میڈیا کو مواد فراہم کیا ہے لیکن کاش ان مولوی صاحب کی عقل و فکر اسکا ادراک کر سکتی کہ اب اس بے وقت کے بے تکے لیٹر پیڈ سے یہ خود میڈیا کو سپورٹ کر رہے ہیں اور انہیں دجل و فریب کی مزید غذا فراہم کر رہے ہیں
اگر جماعت علماء دیوبند سے متعلق یہ مولوی صاحب واقعی مخلص تھے تو ان کو سعد صاحب کو ذمدار ٹھرانے کے بجائے سرکاری اور غیر سرکاری دسیوں اور پچاسوں جگہوں پر ہزار ہا ہزار کی بھیڑ پر حکومت کو ذمدار ٹھرانا چاہیے تھا لیکن بکے ہوئے ضمیر سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے
اور پھر باقاعدہ کرائم برانچ کی ٹیم یہ واضح کر چکی ہے کہ مولانا سعد صاحب کی آڈیو سے چھیڑ چھاڑ ہوئی تھی اسکے باوجود اس نام نہاد دیوبندی کی عیاری دیکھیے
نوٹ!! غالباً یہ وہی #جماعت_علماء_دیوبند* نامی جماعت ہے جو پچھلے الیکشن میں کشمیر میں بی جے پی کیلئے ووٹ مانگ رہی تھی جس کو وہاں کی عوام #جمعیت_علماء* کا نمائندہ سمجھ رہی تھی لیکن تشویشناک اور حیرتناک امر یہ ہے کہ اسی دوران جب #جمعیت_علماء* کے دفتر میں اس #جماعت_علماء دیوبند* نامی جماعت کے متعلق دریافت کیا گیا تو #جمعیت_علماء ہند* کے ذمداران نے خاموشی اختیار کی یہاں تک کہ الیکشن گزر گیا اور نتائج سامنے آگئے تب کہیں جا کر #جمعیت* کے ذمداران نے ایک لیٹر پیڈ جاری کر کے اس #جماعت_علماء_دیوبند* سے لاعلمی کا اظہار کر لیا 😏
اب مزید تحقیق اسکی ہونی چاہیے کہ اسم و فعل میں باہم مشابہ ان دونوں جماعتوں کا آپس میں کتنا تعلق ہے اور اس میں کون علماء شامل ہیں