شرجیل عثمانی کی گرفتاری کے خلاف الفلاح فرنٹ کی تمام ملی اور سیاسی رہنمائوں سے مدد کی اپیل۔
شرجیل عثمانی بے بس اور مظلوم قوم کی اثر دار آواز تھے۔موصوف کی آواز اور تحریروں کا اتنا اثر تھا کہ خواب غفلت کی آغوش میں پرورش پانے والی قوم بیدار ہونے لگی تھی۔شرجیل عثمانی ایک بہادر ,جانباز اور ہونہار طالب علم ہیں۔آپ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چلائ گئ تحریکوں کو مزید قوت دینے کا کام کیا اور بہت ہمت اور حوصلے سے سی اے اے کی مخالفت کی۔۔شرجیل عثمانی جیسے لوگوں نے ہی کروڑوں افراد کو ڈیٹینشن سینٹر جانے سے روکا ہے۔۔شرجیل مفاد پرستی کے چادر سے نکل کر ہمیشہ مظلوموں کے حق کیلئے آواز بلند کی۔۔۔ہم تمام ملی اور سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ سب شرجیل عثمانی کی گرفتاری کے خلاف متحد ہوکر آواز بلند کریں اور ان کی ہر جائز مدد کریں۔
ذاکر حسین
الفلاح فرنٹ
8368463763۔۔