اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: 10اگست یوم سیاہ (کالا دن) الفلاح فرنٹ دفعہ 341 پر لگی مذہبی پابندی ہٹانے کی مانگ کرتی ہے۔

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 10 August 2020

10اگست یوم سیاہ (کالا دن) الفلاح فرنٹ دفعہ 341 پر لگی مذہبی پابندی ہٹانے کی مانگ کرتی ہے۔

 10اگست

یوم سیاہ (کالا دن)


الفلاح فرنٹ دفعہ 341 پر لگی مذہبی پابندی ہٹانے کی مانگ کرتی ہے۔


10اگست 1950 کو کانگریس رہنما اور ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت نہرو نے دفعہ341 پر مذہبی پابندی لگا کر مسلمانوں سے ریزرویشن چھین لیا۔


23جولائ1959 کوپنڈت نہرو نے یہ شرط رکھی کہ اگر کوئ مسلمان ہندو یعنی مرتد (دوبارہ ہندو) بن جائے تو اسے ریزرویشن ملے گا۔اگر مسلمان اپنے مذہب پر قائم رہتا ہو تو اسے ریزرویشن کا حق نہیں ملے گا۔


آئیے اس نا انصافی کے خلاف متحد ہوں ۔


الفلاح فرنٹ 10 اگست یوم سیاہ کے طور پر مناکر اس نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرے گی۔

آپ نے غور کیا ہے ؟اس نا انصافی کے خلاف سماجوادی پارٹی،بہوجن سماج پارٹی،عام آدمی پارٹی و دیگر کیوں آواز نہیں اٹھاتیں۔؟

سوال پوچھئے ان سے جنہیں ووٹ دیتے ہیں۔

اکھیلیش یادو؟؟ماویاوتی؟؟؟؟


ذاکر حسین


 الفلاح فرنٹ

نوٹ:زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس ناانصافی کے بارے میں بتائیں۔

وہاٹس ایپ،فیس بک اور تم جگہوں پر پوسٹ اور شیئر کریں۔