اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: *دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے ممتاز طالب علم مولانا عطاء الرحمن ندوی گزشتہ روز 3 دن کے بعد رہا ہوگئے*۔ لکھنؤ (اسٹاف رپورٹر )16 /اگست 2020 آئی این اے نیوز

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 16 August 2020

*دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے ممتاز طالب علم مولانا عطاء الرحمن ندوی گزشتہ روز 3 دن کے بعد رہا ہوگئے*۔ لکھنؤ (اسٹاف رپورٹر )16 /اگست 2020 آئی این اے نیوز

 *دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے ممتاز طالب علم مولانا عطاء الرحمن ندوی گزشتہ روز 3 دن  کے بعد رہا ہوگئے*۔

لکھنؤ  (اسٹاف رپورٹر )16 /اگست 2020 آئی این اے نیوز 

ترجمان کے مطابق دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے ممتاز طالب علم  مولانا عطاء الرحمن ندوی بلھروی کی گزشتہ روز 3/دن کے بعد ضمانت پر رہائی ہو گئی ہے 

واضح ہو کہ مولانا عطاء الرحمن ندوی  کو بارہ بنکی پولس نے ایک بیان کے سلسلے میں گرفتار کر لیا تھا 

 رہائی کے بعد مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہرقسم کی دہشتگردی کی مخالفت کی ہے اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے دلائل کے ساتھ پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں،ظلم کیخلاف انسانیت کے فروغ  اور امن کے قیام کیلئے جد وجہد جاری رہے گی 

انھوں نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے  جنہوں نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا اور جنکی دعاوں اور ذمہ داران کی جد وجہد سے رہائی ملی ہے