اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: پھر ایک نیتا پر پھینکا جوتا پھینکنے والا ہوا گرفتار!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 27 September 2016

پھر ایک نیتا پر پھینکا جوتا پھینکنے والا ہوا گرفتار!

ماجد انصاری ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سیتاپور(آئی این اے نیوز 27 ستمبر 2016) یوپی کے سیتاپور میں کانگریس صدر جناب راہل گاندھی کے روڈ شو میں ایک شخص نے راہل گاندھی پر جوتا پھینک دیا جوتا پھینکنے والے ایک شخص کو راہل گاندھی کے سیکورٹی نے پکڑ کر پولس کے حوالے کر دیا جب جوتا پھینکنے والوں میں سے دو شخص ابھی تک فرار ہیں پولس ان کی چھان بین میں لگی ہوئی ہے دیوریا سے دہلی کسان ریلی پر نکلے تھے راہل گاندھی جب ان کا روڈ شو ہوا سیتاپور میں تو اسی دوران ان کے اوپر جوتا پھینکا گیا جوتا پھینکنے والے کی شناخت ہرج اوم مشرا کے نام سے ہوئے بتایا جا رہا ہے کہ اس کے ساتھ اس کے دو ساتھی بھی جوتا پھینکنے میں شامل تھے لیکن وہ ابھی پولس کی گرفت سے باہر ہیں!