اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ٹریکٹر کی بیٹری کا تار ٹائٹ کرتے وقت ہوا حادثہ، ڈرائیور محمد حامد زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 9 October 2016

ٹریکٹر کی بیٹری کا تار ٹائٹ کرتے وقت ہوا حادثہ، ڈرائیور محمد حامد زخمی!

سلمان اعظمی ــــــــــــــــــــــــــ محی الدین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/اکتوبر 2016) بلریاگنج تھانہ علاقہ موضع محی الدین پور میں آج صبح محمد حامد (19) ولد مجاہد ٹریکٹر کی بیٹری صحیح کرتے وقت ٹریکٹر اسٹارٹ ہو کر سامنے کی دیوار توڑتے ہوئے نیچے اتر گیا دیوار ٹوٹنے سے محمد حامد کے سر پر چوٹ لگ گئی آناً فاناً گاؤں کے کچھ لوگ جمع ہوگئے اور زخمی کو فوراً قریبی سہارا اسپتال بنکٹ میں ایڈمٹ کرایا گیا. آئی این اے نیوز نمائندے کے مطابق محمد حامد لگھ بھگ 7 سال سے ٹریکٹر ڈرائیونگ کر رہا تھا اتوار کے روز صبح جب وہ ٹریکٹر کو اسٹارٹ کرنے گیا تو ٹریکٹر اسٹارٹ نہیں ہوا اس نے سوچا شاید بیٹری میں کوئی خرابی ہوئی ہے تو وہ بیٹری کو دیکھنے کے لئے نیچے اتر کر بیٹری کا تار ٹائٹ کرنے لگا اتنی میں ٹریکٹر اسٹارٹ ہو کر دیوار توڑتے ہوئے نیچے اتر گیا جس کی وجہ سے محمد حامد زخمی ہوگیا