انتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ اطلاع دیجاتی ہے کہ آج صبح چار بجے حضرت مولانا محمد اسلام صاحب امیر جماعت ضلع مئو کا انتقال ہو گیاہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مرحوم کی نماز جنازہ پہاڑپورہ عیدگاه کے میدان میں بعد نماز ظہر 2:15 انشاء اللہ ادا کی جائے گی اللہ تعالی مغفرت فرما ئے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئے اور جملہ متعلقین کو صبر جمیل عطا فرما ئے.
آمین