اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Tuesday, 4 October 2016
اعلان عام
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ خَیرو بھائی (کیٹریس والے) شاہ جہاں پور کے ان کا انتقال ہو گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.
آمیـــــن